رہنمائے حج

لَبَّیْکَ ط اَ للّٰھُمَّ لَبَّیْکَ ط
حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں
لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ ط
میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ ط
بے شک تمام تعریفیں تیرے ہی لائق ہیں، ساری نعمتیں تیری ہی دی ہوئی ہیں
اور بادشاہی تیری ہی ہے
لَا شَرِیْکَ لَکَ ط
تیرا کوئی شریک نہیں